زبان بدلو، اور آپ کی سوچ بدل جاۓ گی
کارل البرکٹ

بیریلی سیشی، ایم ڈی

ڈاکٹر سیشی کا بین الاقوامی مرکز برائے کثیر ∞لسانیت
سیشی اکیڈمی برائے کثیر ∞لسانیت
بیریلی سیشی، ایم ڈی
"تنوع ہمارا حسب و نسب ہے"
डॉ. शेषी महोदयस्य बहु ∞ भाषाप्रयोगस्य कृते अन्ताराष्ट्रियकेन्द्रः बहु ∞ भाषाप्रयोगस्य कृते शेषी विद्याविहारः बीरेल्लि शेषि, एम.डी. “वैविध्यम् अस्माकं परम्परा अस्ति” Dr. Seshi’s International Centre for Multi ∞ Languaging Seshi Academy for Multi ∞ Languaging BEERELLI SESHI, M.D. “Diversity Is Our Pedigree” బహు∞భాషావాదం కొరకు డా. శేషి గారి అంతర్జాతీయ కేంద్రము బహు∞భాషావాదం కొరకు శేషి అకాడమీ బీరెల్లి శేషి, ఎం.డి. “వైవిధ్యం మా పరంపర” डॉ. शेषि का अंतर्राष्ट्रीय बहु ∞ भाषीय केंद्र शेषि बहु ∞ भाषीय विद्यापीठ बीरेल्लि शेषि, एम.डी. "विविधता हमारी वंशावली है"

ویب سائٹ کے مقاصد

  • متعدد زبانوں کی ہم نسبتی، بیک وقتی، مؤثر اور لطف انگیز تعلیم کو فروغ دینا۔
  • بهارت کے لسانی، ثقافتی اور بالآخر قومی اتحاد کو آگے بڑھانا۔
  • ایک منفرد طریقہ كار  پیش کرنا جو نہ صرف اوپری  دو مقاصد کو حاصل کرنے میں سہولت کرے گا،  بلکہ دنیا کے کسی بھی زبانوں کے مجموعہ کے لئے بھی قابل اطلاق ہوگا۔

سارے جہاں سے اچھا‎

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
ہم بلبلیں ہیں اس کی، یہ گلستاں ہمارا
غربت میں ہوں اگر ہم، رہتا ہے دل وطن میں
سمجھو وہیں ہمیں بھی دل ہو جہاں ہمارا
پربت وہ سب سے اونچا، ہمسایہ آسماں کا
وہ سنتری ہمارا، وہ پاسباں ہمارا
گودی میں کھیلتی ہیں اس کی ہزاروں ندیاں
گلشن ہے جن کے دم سے رشکِ جناں ہمارا
اے آبِ رودِ گنگا! وہ دن ہیں یاد تجھ کو؟
اترا ترے کنارے جب کارواں ہمارا
مذہب نہیں سکھاتا آپس میں بیر رکھنا
ہندی ہیں ہم، وطن ہے ہندوستاں ہمارا
یونان و مصر و روما سب مٹ گئے جہاں سے
اب تک مگر ہے باقی نام و نشاں ہمارا
کچھ بات ہے کہ ہستی مٹتی نہیں ہماری
صدیوں رہا ہے دشمن دورِ زماں ہمارا
اقبال! کوئی محرم اپنا نہيں جہاں میں
معلوم کیا کسی کو دردِ نہاں ہمارا!
محمد اِقبال

سارے جہاں سے اچھا ہندوستاں ہمارا
sāre jahān̠ se acchā hindostān̠ hamārā
India, our nation, is the finest in the world

Sir Muhammad Allama Iqbal (Published 1904)

تنوع ہمارا حسب و نسب ہے

aఅअاअ

حروفتہجیکاسائنس

مزید پڑھیں

مثالی سبق i

مزید پڑھیں

مثالی سبق ii

مزید پڑھیں

فن کتابی

مزید پڑھیں

الفاظ کی کثیر لسانی کتابیں

مزید پڑھیں

متن سے بہزبانی تقریر

مزید پڑھیں