زبان بدلو، اور آپ کی سوچ بدل جاۓ گی
کارل البرکٹ

بیریلی سیشی، ایم ڈی

بھارت کی قومی علامتیں

بیریلی سیشی، ایم ڈی
BSeshi@multilanguaging.org
BSeshi@outlook.com

کمل کا پھول کیچڑ والے پانی میں پیدا ہوتا ہے اور سطح پرکھلنے کے لئے آتا ہے۔
null
نر مور خوبصورت پنکھوں اور شاہی رقص سے اپنے آپ کو دلکش دکھاتا ہے۔
null
آم پھل کا انگریزی نام "مینگو" تامل لفظ "مانکا ی" سے نکلا ہے۔
null
گنجیٹک ڈولفن بھارت کا قومی آبی جانور ہے اور معدوميت کے خطرے سے دوچار نسل ہے۔
null
خطرہ محسوس کرنے پر ناگ اپنا خطرناک فن اٹھاتا ہے۔
null
بنگالی باگھ کی دھاریاں انسانی انگلیوں کے نشان کی طرح ہی انوکھی ہوتی ہیں۔
null
ہاتھی ایک بہت ذہین زمینی جانور ہے جس میں انسانوں کے مقابلے میں دماغی سیل تین گنا زیادہ ہوتے ہیں۔
null
شہزادہ سدھارتھ گوتم ایک برگد کے درخت کے نیچے بدھ بن گئے، اور اس درخت کو "بودھی ورکش" کے نام سے جانا جانے لگا۔
null
گنگا بھارت کی سب سے بڑی ندی ہے اور ہندوؤں کے لئے مقدس ہے۔
null
کنگچن جنگا (ہمالیہ) بھارت کی سب سے اونچی اور دنیا کی تیسری بلند ترین پہاڑی چوٹی ہے۔
null

اس بات میں اختلاف ہے کہ بودھی ورکش برگد کا درخت تھا (سنسکرت میں وٹ ورکش) یا پیپل کا درخت تھا (سنسکرت میں اشوتھ)۔*